‘احساس پروگرام’: پورے پاکستان میں کچن ٹرک کا جال بچھائیں گے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے “کوئی بھوکا نہ سوئے” پروگرام کو لاہور، فیصل آباد اور پشاور تک توسیع دیدی، کہتے ہیں پروگرام کو مرحلہ وار پورے ملک میں شروع کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان کا تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کمزور طبقے کو اوپر اٹھانا…
