ہم نے گوادر میں وزیراعلیٰ کا سیکرٹریٹ قائم کیاجنہیں ہمارے بعد فوج کے حوالے کر دیا گیا، نواب اسلم…
کوئٹہ : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہاہے کہ ہم نے گوادر کو بلوچستان کا موسم سرمہ کا دارالخلافہ قرار دیا اور وہاں سنگہار پہ وزیر اعلی کا سیکرٹریٹ قائم کیا اور ہمارے بعد…
