• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

میں نمبرز یا احتجاج دیکھ کر فیصلے نہیں کرتاہمیشہ دل سے معاملات حل کرنے کی کوشش کرتا ہوں ،جام کمال

web desk by web desk
April 11, 2021
in اہم خبریں, بلوچستان
0
میں نمبرز یا احتجاج دیکھ کر فیصلے نہیں کرتاہمیشہ دل سے معاملات حل کرنے کی کوشش کرتا ہوں ،جام کمال

کوئٹہ  : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ میں نمبرز یا احتجاج کو دیکھ کر فیصلہ نہیں کرتاتاہم معاملہ حقیقی اور وقت کی ضرورت ہو تو میں ہمیشہ سے دل سے حل کرنے کی کوشش کرتاہوں ،اپوزیشن کسی بھی موقع کو ہائی جیک کیلئے تیار رہتی ہے ۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے بیان میں کیا۔انہوں نے کہاکہ اگر کوئی ایک شخص یا سو ہوں ، معاملہ اگر حقیقی ہے اور وقت کی ضرورت ہے۔
میں جام کمال اسے ہمیشہ پوری کوشش کے ساتھ دل سے حل کروں گا ،انہوں نے کہاکہ لیکن یہ دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ اپوزیشن کس طرح کسی بھی موقع کو ہائی جیک کرنا چاہتی ہے اور بولنے کے لئے مائیک پکڑنا چاہتی ہے۔

Previous Post

آرمی کیخلاف بات کرنے پر سزا کی تجویز کو مسترد کرتے ہیں ،بلوچستان وکلاء تنظیمیں

Next Post

ہم نے گوادر میں وزیراعلیٰ کا سیکرٹریٹ قائم کیاجنہیں ہمارے بعد فوج کے حوالے کر دیا گیا، نواب اسلم رئیسانی

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.