Daily Archives

April 3, 2021

موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں مدعو نہ کرنے پر تنقید حیران کن ہے: وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں مدعو نہ کرنے پر تنقید حیران کن ہے، حکومت کی ماحولیاتی پالیسیاں مکمل طور پر ہمارے عزم پر چل رہی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ…

صدر مملکت کو چینی ہم منصب کا خط، کورونا سے جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات

اسلام آباد  : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ نے خط لکھ کر کورونا وائرس سے جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ صدر شی جن پنگ نے پاکستان…

برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کی برطانیہ کا پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنیکی مخالفت

لندن  : برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے برطانیہ میں کورونا کے حوالے سے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے کی مخالفت کر دی۔ انھوں نے اس سلسلے میں برطانوی فارن سیکرٹری کو خط بھی لکھا ہے۔ پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے…

قومی سلامتی کا تصور ایک جائزے کے عمل سے گزر رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد  : بھارت کے ساتھ تجارت کی بحالی کے خیال پر تنازع میں دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ ‘پاکستان کی قومی سلامتی کے مفادات کا تحفظ…

رمضان کا چاند 13 اپریل کی شام دیکھا جاسکے گا، 14 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا

اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ رمضان کا چاند 13 اپریل کی شام دیکھا جاسکے گا، 14 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ رمضان کا چاند 13 اپریل کی شام…

کرپٹ شاہی خاندان محکمہ مال کے مال پر عیاشی کرتے رہے : فردوس عاشق اعوان

لاہور :   فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپٹ شاہی خاندان اور ان کے حواری محکمہ مال کے مال پر عیاشی کرتے رہے، بزدار حکومت میں عوام کا پیسہ عوام پر ہی خرچ ہوگا۔ معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر…

کراچی میں ہیٹ ویو جاری، درجہ حرارت 42 ڈگری تک جانے کا امکان: محکمہ موسمیات

لاہور : محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، کراچی میں ہیٹ ویو جاری ہے، درجہ حرارت بیالیس ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بھی سندھ اور جنوبی پنجاب کے اضلاع گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں…

اسد عمر نے برطانیہ کی جانب سے پاکستان پر عائد سفری پابندیوں پر سوال اٹھا دیئے

اسلام آباد  : وفاقی وزیر اسد عمر نے برطانیہ کی جانب سے پاکستان پر عائد سفری پابندیوں پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ برطانوی حکومت نے ریڈ لسٹ میں شامل ممالک کا چناؤ سائنسی بنیاد پر کیا یا اس کی وجہ خارجہ پالیسی ہے؟۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد…

لاہور: بغیر ماسک سفر، 4 روز میں 38 ہزار سے زائد چالان، مزید 12 مقدمات درج

لاہور : لاہور میں بغیر ماسک موٹرسائیکل سواروں، گاڑیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کو چار روز میں 38 ہزار سے زائد چالان کے ٹکٹس جاری کئے گئے اور مزید 12 مقدمات بھی درج ہوئے۔ ٹریفک پولیس نے پبلک ٹرانسپورٹ میں 50 فیصد سے زائد سواریاں بٹھانے اور کورونا…

کورونا کی تیسری لہر کا زور، مزید 84 افراد جان سے گئے، 4723 نئے مریض

اسلام آباد  : کورونا وائرس سے 84 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 14 ہزار 697 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 82 ہزار 888 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…