اہم خبریںپاکستان

کراچی میں ہیٹ ویو جاری، درجہ حرارت 42 ڈگری تک جانے کا امکان: محکمہ موسمیات

لاہور : محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، کراچی میں ہیٹ ویو جاری ہے، درجہ حرارت بیالیس ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بھی سندھ اور جنوبی پنجاب کے اضلاع گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے، بلوچستان میں سبی، لسبیلہ اور پسنی میں شدید گرمی پڑے گی۔ کراچی میں بھی ہیٹ ویو جاری ہے۔ آج درجہ حرارت بیالیس ڈگری کو چھونے کا امکان ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button