حکومت کا پہلی سے آٹھویں تک تعلیمی ادارے عید تک بند رکھنے کا فیصلہ
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کیا ہے کہ وائرس سے زیادہ متاثرہ اضلاع میں نویں سے بارہویں جماعت کے طلبہ کے لیے مرحلہ وار کلاسز کا انعقاد کیا جائے گا البتہ پہلی سے آٹھویں جماعت کیلئے اسکولز بدستور بند رہیں گے۔
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ…
