Daily Archives

April 18, 2021

ڈسکہ الیکشن جیتنے کے بعد نظریں این اے 249 پر، مریم کراچی جانے کیلئے تیار

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نے سیالکوٹ میں این اے 75 الیکشن جیتنے کے بعد نظریں کراچی میں ہونے والے حلقہ 249 کے الیکشن پر نظریں جما لی ہیں، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز 3 روزہ دورے پر کراچی جائیں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن…

وزارتوں میں تبدیلیوں سے کوئی فرق نہیں پڑے گا: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مصنوعی اقدامات اور وزارتوں میں تبدیلیوں سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ غربت کے مارے لوگ راشن کے لیے لمبی قطاروں میں کھڑے ہیں۔ خواتین بزرگ چند کلو راشن کے لیے…

بلوچستان میں 50سال کے عمر کے افراد کی ویکسینیشن کا آ غاز 21 اپریل سےہوگا،نقیب اللہ نیازی

بلوچستان میں 50سال کے عمر کے افراد کی ویکسینیشن کا آ غاز 21 اپریل بروز بدھ سے کر دیا جاے گا سربراہ کورونا آپریشن سیل بلوچستان ڈاکٹر نقیب اللہ نیازی سربراہ کورونا آپریشن سیل محکمہ صحت بلوچستان ڈاکٹر نقیب اللہ نیازی نے کہا کہ نیشنل کمانڈ…

22ہزار سے زائد مستحق افراد میں راشن تقسیم کیاجارہا ہے،ضیاء لانگو

کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ بلو چستان میر ضیا ء اللہ لا نگونے کہا ہے کہ محکمہ پی ڈی ایم اے کی جانب سے رمضان المبار ک میںپی ڈ ی ایم اے کی جانب سے قلات،چاغی ،واشک،پنجگور، پشین ،خاران،ہرنائی سمیت صوبے کے دیگر اضلاع میں راشن تقسیم کیا جارہا ہے پی…

جاتی امراہ شریف خاندان کی ملکیت ہے حکومت سازشوں سے بازرہے ، یعقوب ناصر

لورالائی : پی ایم ایل ن کے سینئر مرکزی نائب صدر سابق وفاقی وزیر ریلوے سردار یعقوب خان ناصر نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب اور وفاق جاتی امراہ کو گرانے کے پلان پر عمل درآمد کا منصوبہ ترک کر دے حکومت چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کرنا چاہتی…

لاک ڈاون کیخلاف ورزی کرنے والوں کیساتھ سختی سے نمٹیں گے،لیاقت شاہوانی

کوئٹہ : حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاو میں اضافے کے بعد کوئٹہ میں سمارٹ لاک ڈان کا اعلان کردیا گیا ، ہفتہ اور اتوار کو تمام کاروباری مراکز بند رہیں گے سوموار سے جمعہ تک شام چھ بجے کے بعد دکانیں…

حلقے کے مسائل حل کررہے ہیں،سڑکوں کی تعمیر سے اکثر علاقے ترقی کی راہ پر گامزن ہوں گے،جان جمالی

اوستہ محمد : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی چیف آرگنائزر سابق وزیراعلی بلوچستان ایم پی اے میر جان محمد خان جمالی نے کہا ہے کہ حلقہ انتخاب کی عوام کو زندگی کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا۔ سڑکوں…

نئے پلیئر کو 2 سے 3 سیریز میں چانس ملنا چاہئے، یونس خان

لاہور( سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کا کہنا ہے کہ نوجوان ٹیم کے ساتھ جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز جیتی گئی جس میں بعض منفی باتوں کے ساتھ کچھ مثبت پہلوؤں کی بھی نشاندہی ہوئی البتہ جو مسائل سامنے آئے ہیں ان کا حل تلاش کرنا…

جنوبی افریقہ کیخلاف فتح کے بعد قومی کرکٹ ٹیم زمبابوے پہنچ گئی

لاہور  ( سپورٹس رپورٹر) واضح رہے کہ کوویڈ ٹیسٹنگ کے عمل سے گزرنے والے کھلاڑیوں کے نتائج کے حصول کے بعد ان کیلئے ٹریننگ کیمپ کا شیڈول مرتب کیا جائے گا۔پاکستانی ٹیم زمبابوین ٹور پر تین ٹی ٹونٹی اور دو ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔

فیصل آباد بورڈ سپورٹس جنرل ٹرافی پنجاب کالجز کے نام

فیصل آباد ( سٹاف رپورٹر) پنجاب کالجز نے فیصل آباد بورڈسپورٹس جنرل ٹرافی2020-21اپنے نام کرلی ، پنجاب کالجز کوپنجاب کے تمام بورڈز کی سپورٹس جنرل ٹرافی سالہا سال سے مسلسل جیتنے کا منفرد اعزازحاصل ہے ۔فیصل آباد بورڈ کے زیر اہتمام انٹر کالجیٹ…