Daily Archives

April 15, 2021

ضرورت پڑنے پر کوئی میرے کام نہیں آتا :اقرا عزیز

لاہور  :  انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران ڈپریشن جیسی بیماری سے نجات پانے کے حوالے سے کہا کہ میں نے جتنی محبت، خلوص اور پیار اپنے دوستوں کو دیا اس کے بدلے میں اس کا ایک فیصد حصہ بھی انہیں واپس نہیں ملا، جب کسی کو میری ضرورت ہوتی تھی تو میں…

لباس آپ کو کبھی بھی بدتر یا پارسا نہیں بنا سکتا : اُشنا شاہ

لاہور  یہ صرف سوچ ہے جو دوسرے کو اچھا یا بُرا بناتی ہے۔ اُشنا شاہ نے انسٹاگرام پر رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے ایک طویل پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے عمرے کے دوران لی گئی برقع پہنے ایک تصویر شیئر کی۔اداکارہ نے لکھا کہ رمضان المبارک کے اس موقع…

شاہین اور فخر زمان کی کیریئر بیسٹ ون ڈے رینکنگ

دبئی  جنوبی افریقہ کیخلاف تین میچوں کی سیریز کے اختتام پر جاری شدہ تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں فخر زمان نے تیسرے میچ کی سنچری کے سہارے پانچ درجے بہتری کے ساتھ کیریئر بیسٹ ساتویں نمبر پر قبضہ جما لیا جبکہ بائیں ہاتھ کے پیسر شاہین…

محمد رضوان سال کے بہترین وزڈن کرکٹرز کی فہرست میں شامل

وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے وزڈن کی جانب سے 2021 کے لیے ’کرکٹرز آف دی ایئر‘ میں جگہ بنالی۔  محمد رضوان کو پچھلے سال انگلینڈ میں شان دار کارکردگی پر وزڈن فائیو 2021 میں شامل کیا گیا ہے۔ محمدرضوان نے گزشتہ سال دورہ انگلینڈ میں شاندار وکٹ…

بھارت میں ایک روز میں 2 لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

گزشتہ روز بھارت میں ریکارڈ 2 لاکھ نئے کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے اور ملک کے مالیاتی مرکز ممبئی میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا کیونکہ شہر میں کووڈ 19 کے مریضوں کا علاج کرنے والے بہت سے ہسپتالوں میں بستر اور آکسیجن کی رسد کی شدید قلت ہوگئی…

افغانستان سے افواج کے انخلا کے باعث کشمیر تک عدم استحکام پھیل سکتا ہے، بھارت

بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف بیپن راوت نے کہا ہے کہ بھارت کو امریکا اور نیٹو افواج کے افغانستان سے مجوزہ انخلا کے بعد پیدا ہونے والے خلا کے حوالے سے تحفظات ہیں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق جنرل بیپن راوت نے ایک سیکیورٹی کانفرنس میں…

یورینیم کی 60فیصد افزدوگی صیہونی حملے کے جواب میں ہے :روحانی

تہران :  انہوں نے کہا کہ جدید سینٹری فیوجز کی تنصیب کا فیصلہ آپ کی بدنیتی کے بعد کیاگیاہے ۔ ادھر ایک ایرانی عہدیدار نے کہاکہ یورینیم کی 60فیصد تک افزودگی کا عمل آئندہ ہفتے سے شروع ہوگا۔ روحانی

عید کے بعد حکومت مخالف تحریک چلائیں گے، ملک سکندر

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ حکومت آئین کے آرٹیکل 29کے تحت پرنسپلز آف پالیسی اور کارکردگی کی رپورٹ اسمبلی میں پیش نہ کرکے آئین شکنی کی مرتکب ہورہی ہے آئین شکنی کرنے والوں کے خلاف کاروائی…