• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

شاہین اور فخر زمان کی کیریئر بیسٹ ون ڈے رینکنگ

web desk by web desk
April 15, 2021
in کھیل
0
شاہین اور فخر زمان کی کیریئر بیسٹ ون ڈے رینکنگ

دبئی  جنوبی افریقہ کیخلاف تین میچوں کی سیریز کے اختتام پر جاری شدہ تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں فخر زمان نے تیسرے میچ کی سنچری کے سہارے پانچ درجے بہتری کے ساتھ کیریئر بیسٹ ساتویں نمبر پر قبضہ جما لیا جبکہ بائیں ہاتھ کے پیسر شاہین آفریدی چار درجے ترقی کے بعد کیریئر بیسٹ گیارہویں پوزیشن پر فائز ہو گئے ۔بائیں ہاتھ کے سپنر محمد نواز بھی تین وکٹوں کی کارکردگی کے سہارے 29 سیڑھیاں پھلانگ کر 96 ویں نمبر پر جا پہنچے ہیں۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے آل راؤنڈر پہلکوائیوبھی نصف سنچری بنا کر گیارہ درجے ترقی کے بعد 83 ویں نمبر پر پہنچ گئے ۔

Previous Post

محمد رضوان سال کے بہترین وزڈن کرکٹرز کی فہرست میں شامل

Next Post

لباس آپ کو کبھی بھی بدتر یا پارسا نہیں بنا سکتا : اُشنا شاہ

Next Post
لباس آپ کو کبھی بھی بدتر یا پارسا نہیں بنا سکتا : اُشنا شاہ

لباس آپ کو کبھی بھی بدتر یا پارسا نہیں بنا سکتا : اُشنا شاہ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.