Daily Archives
April 29, 2021
سعودی عرب کی ایران کیساتھ تعلقات بحالی کی خواہش، وزیراعظم کا خیر مقدم
وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کی جانب سے ایران کیساتھ تعلقات کی بحالی کیلئے جاری مثبت بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ایران ہمارا ہمسایہ جبکہ سعودی عرب انتہائی قریبی دوست ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں…
افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے، آرمی چیف
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیر دفاع لائیڈ جے آسٹن نے ٹیلیفونک رابطہ کیا…
پاکستان میں یکم اگست تک یومیہ 28ہزار اموات ہو سکتی ہیں، امریکی انسٹیٹیوٹ
واشنگٹن: امریکی ہیلتھ انسٹیٹیوٹ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں کووڈ-19 کیسز میں غیرمعمولی اضافے کے نتیجے میں مئی کے وسط تک عالمی سطح پر ایک دن میں وائرس کا شکار افراد کی تعداد ڈیڑھ کروڑ تک پہنچ سکتی ہے۔
x یونیورسٹی آف واشنگٹن…
شہزاد اکبر کا سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیرمیمن کو 50 کروڑ روپے ہرجانے کانوٹس
وزیر قانون فروغ نسیم اور وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب مرزا شہزاد اکبر نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل بشیر میمن کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی تردید کردی اور شہزاد اکبر نے 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس…
این اے 249 میں پولنگ ایجنٹ کو موبائل فون کی اجازت دی جائے،شاہد خاقان
سابق وزیر اعظم و پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہونے والے قومی اسملبی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں پولنگ ایجنٹ کو موبائل فون کی اجازت دی جائے، معاملہ خراب ہوا تو پولنگ ایجنٹ اپنی پارٹی،…
ن لیگ سیاسی موت مرچکی، مریم نواز کونسلر بھی نہیں بن سکتی، زرتاج گل
وزیر مملکت زرتاج گل نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) اپنی سیاسی موت خود مرچکی، مریم نواز خود تو کونسلر بھی نہیں بن سکتی۔
پارلیمانی سیکریٹری کنول شوزب کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران زرتاج گل نے کہا کہ مسلم لیگ ن اپنا اعتماد کھوچکی…
حلقہ این اے 249 میں انتخابی دنگل آج سجے گا، کانٹے کا مقابلہ متوقع
کراچی: تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کے استعفے سے خالی ہونیوالی نشست این اے 249 کا ضمنی انتخاب آج ہوگا جس کیلئے پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوگی جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔
حلقے میں عام تعطیل
سندھ حکومت نے ضمنی انتخابات کے…
کورونا بھارت میں 2 لاکھ سے زائد زندگیاں نگل گیا
نئی دہلی: بھارت میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کی تباہ کاریاں جاری ہیں، بدھ کو ایک دن میں سب سے زیادہ 3ہزار293اموات کے نتیجے میں بھارت میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔
بھارتی وزارت صحت کے مطابق بدھ کا دن بھارت…
بشیر میمن کا بیان حکومت کیخلاف چارج شیٹ ہے، سلیم مانڈوی والا
سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے سابق ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے بشیر میمن کے بیان کو حکومت کے خلاف چارج شیٹ قرار دے دیا۔
سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ تحقیقات کے لئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینا انتہائی ضروری ہے۔
انہوں نے کہا…
