Daily Archives

April 4, 2021

وزیراعظم عمران خان کی ٹیلیفون کے ذریعے عوام سے براہ راست بات چیت

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر سب سے خطرناک ہونے کے باعث سخت احتیاط کی ضرورت ہے۔ خدانخواستہ کورونا پھیل گیا تو لاک ڈاؤن پرمجبور ہوں گے۔ عوام ماسک کا لازمی استعمال کریں۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹیلی فون کے…

نواز شریف اور زرداری کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلیفون، خیریت دریافت کی

کراچی، اسلام آباد :  پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف زرداری ، سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے…

وزیراعظم نے کہا ہے کہ مریم کو باہر جانے کی اجازت نہیں دیں گے، شیخ رشید

وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے کہا ہے کہ مریم کو باہر جانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ اسلام آباد میں ڈبلیو ایچ او پاکستان چیپٹر کے ہیڈ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حکومت کو اپوزیشن سے…

وزیراعظم عمران خان کی ایسٹرکےموقع پرمسیحی برادری کومبارک باد

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارک باد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر ایسٹرکےموقع پرمسیحی برادری کومبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے مسیحی شہریوں کوایسٹرمبارک ہو۔…

کورونا مریضوں کی تعداد وبا کے آغاز سے اب تک بلند ترین سطح پر پہنچ گئی: اسد عمر

اسلام آباد : وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں تشویشناک حالت کا شکار کورونا مریضوں کی تعداد وبا کی شروعات سے اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ، کورونا سے بچاو کے لیے ایس اوپیز کےسخت نفاذکی…

بلوچستان میں تمام تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

کوئٹہ : محکمہ تعلیم اور محکمہ صحت بلوچستان صوبے میں تعلیمی ادارے بند نہ کرنے پر متفق ہو گئے۔ صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند اور پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کورونا وائرس کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ پارلیمانی…

پشاور: دو ہفتوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 24 سے 28 فیصد تک پہنچ گئی

پشاور : پشاور میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح 24 سے 28 فیصد تک پہنچ گئی، شہر بھر میں ماسک کی فروخت میں اضافہ ہو گیا، چھوٹے بچوں کے بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے خطرات بڑھ گئے۔ کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران صوبائی…

کورونا کی تیسری لہر مزید 81 جانیں لے گئی، 5 ہزار 20 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد : کورونا کا پھیلاو جاری، ملک بھر میں مزید 81 افراد جاں بحق، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 14 ہزار 778 ہو گئی۔ 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 5 ہزار 20 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کے اعدادوشمار کے مطابق ملک بھرمیں کورونا مریضوں کی…

موجودہ حکومت یا پھر آنے والی حکومتوں کو تنخواہیں دینے کیلئے قرض لینا ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ نہ میری ضد ہے نہ ہی انا 20ارب روپے میں 25ہزار نئی آسامیاں تخلیق کی جاسکتی ہے ،مڈل کلاس طبقہ جنہیں نہ تو پنشن ،صحت ،ہاﺅس الاﺅنسز سرکاری گھر ،گاڑی سمیت کوئی بھی سہولت میسر نہیں ، 25فیصد کچھ…

کوئٹہ ، زیارت ، پشین ،ژوب اور گرد ونواح میں ہلکی بارش کی پیشنگوئی

کوئٹہ: محکمہ موسمیات کا صوبائی دارالحکومت کوئٹہ ، زیارت ، پشین ،ژوب اور گرد ونواح میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کی پیشنگوئی کردی دوسری جانب صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم جبکہ سبی، کوہلو،لسبیلہ، پسنی اور تربت میں موسم…