کوئٹہ دھماکا: وزیراعظم کی وزارت داخلہ کو معاملے کی ہر پہلو سے تفتیش کی ہدایت
اسلام آباد : وزیراعظم نے کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزارت داخلہ کو معاملے کی ہر پہلو سے تفتیش اور تہہ تک پہنچنے کی ہدایت کر دی۔ ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق عمران خان رات گئے تک معاملات کی خود نگرانی کرتے رہے۔
کوئٹہ میں جناح روڈ…
