Daily Archives
April 30, 2021
وزیراعظم نے گورنر بلوچستان سے استعفیٰ مانگ لیا
وزیراعظم عمران خان نے گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللّٰہ خان یاسین زئی کو عہدے سے استعفیٰ دینے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم کے گورنر بلوچستان کو لکھے گئے خط کے مندرجات سامنے آگئے ہیں، جس میں انہوں نے امان اللّٰہ خان یاسین زئی کو عہدے سے…
پی پی پی نے ایک تیر سے شیر سمیت کئی شکار کیے، بلاول
کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی پی پی نے ایک تیر سے شیر سمیت کئی شکار کیے۔
بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے حکومت کو ہرمیدان میں شکست دلوائی، پیپلزپارٹی کی کامیابی نے…
کورونا وبا؛ مزید 131 افراد جاں بحق، 5 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ
اسلام آباد: کوروناوبا کے باعث آج 131 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 17 ہزار 811 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 49 ہزار 099 کورونا ٹیسٹ کئے…
یکم مئی سے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان
اسلام آباد: یکم مئی سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہے جس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5.75 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 6…
ماضی میں پارٹی کے ٹکٹس دینے میں بڑی غلطیاں کی ہیں، عمران خان
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماضی میں ٹکٹس دینے میں بڑی غلطیاں کیں اور اکثر اب اس حوالے سے خیال آتا ہے کہ کسے وزارت دینی چاہیے تھی اور کسے ٹکٹس دینے چاہیے تھے۔
واضح رہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان ایک روزہ دورہ پر گلگت میں موجود ہیں، جہاں…
کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد جون کے مقابلے میں 57 فیصد زیادہ ہے، اسد عمر
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے تشویشناک مریضوں کی تعداد گزشتہ سال جون کے مقابلے میں 57 فیصد زیادہ ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹس میں اسد…
این اے 249 میں (ن) لیگ کا الیکشن چوری کیا گیا ہے، مریم نواز
لاہور: نائب صدر (ن) لیگ مریم نواز کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو متنازع الیکشن کے نتائج کو روکنا ہوگا کیوں کہ یہاں الیکشن چوری ہوا ہے۔
نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے کراچی کے حلقہ این اے 249 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے نتائج کو…
موجودہ حکومت کے دور میں بلوچستان وہ ترقی کرے گا جو پہلے کبھی نہیں کی، بشریٰ رند
کوئٹہ (آن لائن )پارلیمانی سیکریٹری اطلاعات بلوچستان بشری رندنے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے دور میں بلوچستان وہ ترقی کرے گا جو پہلے کبھی نہیں کی وزیر اعلی بلوچستان میر جام کمال خان کی قیادت میں بہتر انداز میں حکومت اپنی خدمات سر انجام دے رہی…
عوام ایس اوپیز کا خاص خیال رکھیں کرونا کی تیسری لہر انتہائی خطرناک ہے ‘ثنا بلوچ
دالبندین (اے این این )بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ثناءبلوچ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے ایس اوپیز پرعملدرآمد یقینی بنائیں ،دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کورونا پرکنٹرول حاصل نہ کرسکیں…
