Daily Archives
April 17, 2021
حکومت کا رانا ثنا اللہ کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان
حکومت نے رانا ثنا اللہ کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان کر دیا۔ فواد چودھری ے کہا کہ کسی کو سرکاری افسروں کو دھمکیاں دینے کی اجازت نہیں دیں گے، لیگی رہنما نے شدت پسندوں والی زبان استعمال کی۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے…
حکومت نے تحریک لبیک پر انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت کارروائی کی : وزیراعظم
اسلام آباد : وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومت نے تحریک لبیک پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت کارروائی کی، ٹی ایل پی نے ریاستی رٹ کو چیلنج کیا، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا…
راجکماری کے چیلوں کا سرکاری افسران کو دھمکیاں دینا انتہائی قابل مذمت ہے
لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپٹ ظل سبحانی اور جعلساز راجکماری کے چیلوں کا سرکاری افسران کو دھمکیاں دینا انتہائی قابل مذمت ہے، سرکاری افسران سے ذاتی ملازم کا کام لینے والوں کو اداروں اور افسران کا آزادانہ کام کرنا ہضم نہیں ہو رہا۔…
مہنگائی اہم ایشو، پرائس کنٹرول کیلئے موثر کارروائی کی جائے: عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مہنگائی اہم ایشو ہے، پرائس کنٹرول کے لئے موثر کارروائی کی جائے، عام آدمی کو ضرورت کی اشیاء مقررہ نرخ پر ملنی چاہیئے۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس ہوا جس میں آٹا، چینی اور…
احتساب سب کیلئے ہے یہی تبدیلی، جہانگیر ترین آج بھی پی ٹی آئی میں ہیں : حلیم عادل شیخ
کراچی : حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ احتساب سب کیلئے ہے یہی تبدیلی ہے، جہانگیر ترین آج بھی پی ٹی آئی میں ہیں، پاکستان کا سب سے بڑا چینی مافیا سندھ میں ہے، وزیراعظم نے کل سکھرآکر عوام کا دل جیت لیا۔
سندھ میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے…
عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزمان کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزمان کی سزا کیخلاف اپیلیں 19 اپریل کو سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔
چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا 2 رکنی بینچ عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان…
بالائی اور وسطی پنجاب میں آج بارش کا امکان: محکمہ موسمیات
لاہور: محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی اور وسطی پنجاب میں بارش کا امکان ہے۔ خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور، گوجرانوالہ فیصل آباد اور صوبے کے دیگر…
انصاف نہ ملاتو فیصلہ کرنے میں آزاد ہونگے: راجہ ریاض کی عمران خان کو آخری وارننگ
لاہور : راجہ ریاض نے عمران خان کو آخری وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ انصاف نہ ملاتو فیصلہ کرنے میں آزاد ہونگے، وزیراعظم کو آخری بار کہہ رہے ہیں کہ ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔
تحریک انصاف کے رہنما راجا ریاض نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو…
معلوم نہیں کردار کشی کون کر رہا ہے، لیکن پتا چل جائے گا: جہانگیر ترین
لاہور : جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ معلوم نہیں کردار کشی کون کر رہا ہے، لیکن پتا چل جائے گا، تینوں مقدمات میں چینی کی قیمت بڑھانے کا الزام نہیں، سیاست میں آکر کاروبار شروع نہیں کیا، بے بنیاد اور جھوٹی کہانیاں بنائی جا رہی ہیں۔
جوڈیشل کمپلیکس…
