وزیراعظم عمران خان کا کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان نے بڑے پیمانے پر کابینہ میں ردوبدل کردی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ کیا ہے، اور وفاقی حماد اظہر سے وزارت خزانہ اور عمرایوب سے وزارت توانائی کا چارج واپس لے لیا گیا ہے، جب کہ…
