• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

لیڈی ڈفرن ھسپتال کوٸٹہ میں خواتین کے لیے پہلا کوروناماس ویکسینیشن سینٹر قاٸم

web desk by web desk
April 17, 2021
in اہم خبریں, پاکستان
0
لیڈی ڈفرن ھسپتال کوٸٹہ میں خواتین کے لیے پہلا کوروناماس ویکسینیشن سینٹر قاٸم

لیڈی ڈفرن ھسپتل کوٸٹہ میں خواتین کے لیے پہلا کوروناماس ویکسینیشن سینٹر قاٸم کر دیا گیا۔
کوٸٹہ: ڈاٸریکٹر جنرل ھیلتھ بلوچستان ڈاکٹر علی ناصر بگٹی اور ای پی آٸی کے سربراہ ڈاکٹر اسحاق پانیزٸی نے لیڈی ڈفرن ھسپتال کوٸٹہ میں خواتین کے لیے پہلا کورونا ماس ویکسینشن سینٹر کا افتتاح کیا۔

کوٸٹہ: لیڈی ڈفرن ھسپتال کوٸٹہ کے ماس ویکسینیشن سینٹر میں60 سال اور اس سے زاٸد عمر کی خواتین کی ویکسینیشن کی جاے گی۔

کوٸٹہ: لیڈی ڈفرن ھسپتال کوٸٹہ کے ماس ویکسینیشن سینٹر صرف خواتین کے لیے مختص ھے

کوٸٹہ:60 سال اور اس سے زاٸد عمر کی خواتین کورونا کی ویکسینیشن کے لیے اپنے قومی سناختی کارڈ کے ساتھ لیڈی ڈفرن ھسپتال کوٸٹہ آۓ۔

Previous Post

مردم شماری نہ ہونے سے اکثر علاقے عوامی نمائندگی سے محروم ہیں، جعفر مندوخیل

Next Post

بلوچستان میں آج سے یکم مئی تک اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

Next Post
بلوچستان میں آج سے یکم مئی تک اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

بلوچستان میں آج سے یکم مئی تک اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.