Daily Archives

April 21, 2021

شوگر مافیا قانون کے تابع نہیں آنا چاہتا، سب کیلئے ایک ہی قانون ہونا چاہیے: وزیراعظم

نوشہرہ : وزیراعظم نے کہا ہے کہ طاقتور قانون کے نیچے نہیں آنا چاہتا، شوگر مافیا بھی قانون کے تابع نہیں آنا چاہتا، شوگر مافیا مہنگی چینی بیچتا ہے، ٹیکس بھی ادا نہیں کرتا، کمزور اور طاقت ور کیلئے ایک ہی قانون ہونا چاہیے۔ نوشہرہ میں جلوزئی…

بلوچستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، جام کمال

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت پی ایس ڈی پی 22-2021 کے لیے محکمہ انڈسٹریز اور ہوم ڈیپارٹمنٹ کی مجوزہ ترقیاتی اسکیموں اور انکے کانسیپٹ پیپرز سے متعلق وزیراعلی سیکریٹریٹ میں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ…

وزیراعظم کا آج پشاور کا دورہ، نوشہرہ جلوزئی ہاؤسنگ سکیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد :  وزیر اعظم آج پشاور اور نوشہرہ کا دورہ کرینگے۔ عمران خان نوشہرہ جلوزئی ہاؤسنگ سکیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ معاون اطلاعات کامران بنگش نے کہا ہے کہ سستے فلیٹس منصوبہ کم آمدنی والے افراد کے لیے ہوگا، سستے فلیٹس منصوبہ ایک ہزار…

ہمیں پیپلزپارٹی سے توقع نہیں تھی کہ وہ باپ کو باپ بنائیں گے،مولانا فضل الرحمن

اسلام آ باد : پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم ان کو کہتے ہیں میچورٹی کا مظاھرہ کریں، پنتیس سال اور ستر سال کی عمر میں فرق ہونا چاہئیے، استعفے موخر کردئیے ہیں، امید ہے وہ فیصلہ پر نظرثانی…

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف کی درخواست ضمانت کی لاہور ہائیکورٹ میں سماعت

لاہور :  منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی درخواست ضمانت کی لاہور ہائیکورٹ میں سماعت۔ جسٹس علی باقر نجفی نے کہا یہ آپ کیلئے سبق ہے مصدقہ کاپی لینے کے بعد فیصلے کا یقین کریں۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ نے شہباز شریف…

شوگر سیکنڈل کی تحقیقات: نیب راولپنڈی نے میاں اسلم اقبال کو 4 مئی کو طلب کرلیا

لاہور:  شوگر سیکنڈل کی تحقیقات میں نیب راولپنڈی نے میاں اسلم اقبال اور سمیع اللہ چودھری کو 4 مئی کو طلب کرلیا۔ دونوں صوبائی وزراء کو نیب راولپنڈی کے آفس طلب کیا گیا۔ نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم دو حکومتی ممبران اسمبلی سے تفتیش کرے گی۔…

اپوزیشن نے موجودہ حالات میں بھی پوائنٹ سکورنگ کی کوشش کی: عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا تین سالہ ریکارڈ ملکی مفادات سے متصادم رہا، موجودہ حالات میں بھی پوائنٹ سکورنگ کی کوشش کی، انہیں صورتحال کا ادراک کرنا چاہیے تھا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے جہانگیر ترین گروپ کے فعال…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں صبح صویرے بوندا باندی

لاہور:  لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں صبح صویرے بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ فیصل آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، سرگودھا میں بھی وقفے وقفے سے بارش برسنے کا سلسلہ جاری ہے۔ گوجرانوالہ، قصور، اوکاڑہ، فیصل آباد، سیالکوٹ، سرگودھا،…

50 سے 59 سال تک کی عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کا آج سے آغاز

لاہور : ملک بھر میں 50 سے 59 سال تک کی عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کا آج سے آغاز ہوگیا۔ شہریوں کو چینی ویکسین سائنو فارم لگائی جائے گی۔ ایکسپو سنٹر لاہور سمیت تمام سنٹرز میں تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ سی ای او ہیلتھ لاہور نے کہا ہے کہ لاہور…

لاہور میں 22 دن بعد میٹرو اور سپیڈو بس سروس بحال، نوٹیفکیشن جاری

لاہور : لاہور میں 22 دن بعد میٹرو اور سپیڈو بس سروس بحال کر دی گئی۔ محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ نے مراسلہ جاری کر دیا۔ اورنج ٹرین کی بحالی سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔ کورونا وائرس کی تیسری لہر میں جزوی لاک ڈاؤن کے سبب شہر…