Daily Archives

April 16, 2021

قومی اسمبلی اجلاس‘وزیر داخلہ ملک میں امن و امان اور ناموس رسالت پر پالیسی بیان دینے کیلئے پیر کو طلب

ویب ڈیسک کے مطابق   قومی اسمبلی میں سپیکر اسد قیصر نے وزیر داخلہ شیخ رشید کو ملک میں امن و امان کی صورتحال اور ناموس رسالت کے معاملہ پر پالیسی بیان دینے کے لئے پیر کو طلب کر لیا، اپوزیشن ارکان سید نوید قمر،ریاض حسین پیرزادہ،کھل داس…

وزیراعظم اعلانات کرتے ہیں لیکن وعدے وفا نہیں ہوتے،مرتضی وہاب

ویب ڈیسک کے مطابق   ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وزیراعظم اعلانات کرتے ہیں لیکن وعدے وفا نہیں ہوتے، کپتان کا نیا نام اعلان خان تجویز کرنا چاہوں گا، ان سے تو ماضی کے منصوبے مکمل نہیں ہو رہے۔ کپتان کا نیا نام اعلان خان تجویز…

وزیراعظم کا ترک صدر سے رابطہ، افغان امن کیلئے کوششیں جاری رکھنے کا عزم

وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر رجب طیب اردوان کیساتھ ٹیلیفونک رابطے کے دوران کہا ہے کہ انٹرا افغان مذاکرات افغان امن کے لئے تاریخی موقع ہیں۔ پاکستان افغان امن کے لئے کوششیں جاری رکھےگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر کے…

شریف خاندان کے فرمودات سے کارروائی کا پتا چلا، شہزاد اکبر

مشیر داخلہ و احتساب مرزا شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شریف خاندان کے فرمودات سن کر پتا چلا کہ پنجاب حکومت نے رائے ونڈ اراضی سے متعلق کوئی کارروائی کی ہے۔ پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کا…

افغانستان سے فوج کےانخلا کا اعلان،آرمی چیف کاامریکی صدرکے بیان کا خیرمقدم

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکی صدر جوزف بائیڈن کی جانب سے افغانستان سے فوجوں کے انخلا کے اعلان کو سراہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان میں تعینات امریکی ناظم الامور انجیلا اگیلر نے…

ٹی ایل پی پر پابندی تاریخ ساز فیصلہ ہے، وزیراطلاعات

نئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کالعدم تحریک لبیک پر پابندی کو تاریخ ساز فیصلہ قرار دے دیا۔ فواد چودھری نے کہا کہ یقین ہے کہ پورا ملک حکومتی فیصلے کے ساتھ کھڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں پہلے کبھی اس قسم کا فیصلہ نہیں کیا گیا، اگر…

موجودہ حکومت خود اندرونی خلفشار کا شکار ہے، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ موجودہ حکومت خود اندرونی خلفشار کا شکار ہے۔ حکومت نے اج تک جتنے وعدے کئے سب سراب لگ رہے ہیں۔ سراج الحق کا جھنگ میں میڈٰیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ حکومت میں آج بھی مافیاز بیٹھے ہیں جو غریب کو غریب تر…

پاکستان افغانستان سے ذمے دارانہ فوجی انخلا کی حمایت کرتا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کی واپسی سے متعلق امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے کہا ہے کہ پاکستان تمام اسٹیک ہولڈرز کی معاونت سے افغانستان سے ذمے دارانہ فوجی انخلا کی…

تمام کارکنان پر امن طور پر گھروں کو واپس چلے جائیں: حافظ سعد رضوی

لاہور: (ویب ڈیسک) کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل اپی) کے قائد حافظ محمد سعد رضوی نے کہا ہے کہ تمام کارکنان پر امن طور پر اپنے اپنے گھروں کو واپس چلے جائیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مکمل تعاون کریں۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون…

کوئٹہ: ملک بھر کورونا کی تیسری لہر کی لپیٹ میں ہے۔ترجمان حکومت بلوچسان لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچسان لیاقت شاہوانی کی پریس کانفرنس کوئٹہ: ملک بھر کورونا کی تیسری لہر کی لپیٹ میں ہے۔ترجمان حکومت بلوچسان لیاقت شاہوانی کوئٹہ: گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کورونا کے کیسز میں زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ترجمان حکومت بلوچسان لیاقت…