Daily Archives

April 16, 2021

حب میں چوکی پر دستی بم حملہ

بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں نامعلوم افراد نے فورسز چوکی کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے گیٹرون کمپنی کے سامنے قائم ایف سی چیک پوسٹ پر دستی بم پھینک دیا، جس کے دھماکے کے نتیجے میں دو افراد…

بلوچستان میں کورونا واٸرس کے پھیلنے کی شرح% 8.0 فیصد

بلوچستان کورونا وائرس اپڈیٹ  کریننگ کئے گئے لوگوں کی کل تعداد: 694183 مورخہ 15 اپریل 2021 کو کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد:82 کورونا وائرس مثبت رزلٹ کی مریضوں کی کل تعداد:20662 کورونا واٸرس کے پھیلنے کی شرح% 8.0 فیصد کورونا وائرس…

حوثی ملیشیا ماڈل و اداکارہ کیخلاف فوجداری مقدمہ بنا رہی ہے، وکیل

یمنی ماڈل اور اداکارہ انتصار الحمادی کے وکیل کا کہنا ہے کہ حوثی ملیشیا ان کی موکلہ کے خلاف فوجداری تحقیقات کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حوثی ملیشیا نے انتصار الحمادی کو رواں سال 20 فروری کو صنعا کی گلی سے ان کی دو…

سلو میاں کا شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کا معاوضہ لینے سے انکار

ممبئی: سلمان خان نے شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ میں مختصر کردار ادا کرنے کا معاوضہ لینے سے انکار کردیا۔ بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان جو انڈسٹری میں بھائی کے نام سے شہرت رکھتے ہیں، انہوں نے  صرف بڑے پردے پر ہی نہیں بلکہ حقیقی زندگی میں بھی…

واشنگٹن کی پابندیوں کا جارحانہ جواب دیا جائے گا، روس

امریکی پابندیوں پر روسی وزارت خارجہ نے امریکی سفیر کو طلب کرلیا۔ روسی وزارت خارجہ نے امریکا کو جلد جارحانہ جواب دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔ امریکی پابندیوں پر روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ روس پر امریکا کی نئی پابندیوں کا عنقریب…

امریکا نے روس پر نئی پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے اور اس کے سفارت کاروں کو امریکا سے بے دخل کرنے کےایگزیکٹو آڈر پر دستخط کردیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس پر پابندیاں امریکا میں ہونے والے سائبر حملوں اورصدارتی…