اہم خبریںبلوچستان

بلوچستان میں کورونا واٸرس کے پھیلنے کی شرح% 8.0 فیصد

بلوچستان کورونا وائرس اپڈیٹ  کریننگ کئے گئے لوگوں کی کل تعداد: 694183

مورخہ 15 اپریل 2021 کو کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد:82 کورونا وائرس مثبت رزلٹ کی مریضوں کی کل تعداد:20662 کورونا واٸرس کے پھیلنے کی شرح% 8.0 فیصد کورونا وائرس منفی رزلٹ کی تعداد:201682 مورخہ 15 اپریل 2021 کو کورونا کے کیے گئے ٹیسٹ کی تعداد: 1019

اب تک کورونا کے کیے گئے مجموعی ٹیسٹ کی کل تعداد 222344 کورونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی کل تعداد:19542 کورونا وائرس سے جانبحق مریضوں کی کل تعداد: 222 بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا واٸرس کی اپڈیٹ مورخہ 15 اپریل 2021 کو بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا واٸرس کے نٸے مریضوں کی تعداد 11 بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا واٸرس مثبت رزلٹ کے مریضوں کی کل تعداد 1239

بلوچستان کے مختلف تعلیمی اداروں میں اب تک کیے گٸے مجموعی ٹیسٹ کی کل تعداد 23694 بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں 15 اپریل 2021 کو کورونا واٸرس کے کیے گٸے ٹیسٹ کی تعداد 211 بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں منفی رزلٹ کی کل تعداد 22455

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button