Daily Archives

April 8, 2021

وزیر خارجہ شاہ محمود کا آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ فار ری ہیبلی ٹیشن میڈیسن راولپنڈی کا دورہ

راولپنڈی :  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ فار ری ہیبلی ٹیشن میڈیسن راولپنڈی کا دورہ کیا، انہیں انسٹی ٹیوٹ کے دائرہ کار اور کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ وزیر خارجہ نے انسٹی ٹیوٹ کے سبزہ زار میں پودا بھی لگایا۔ شاہ…

کورکمانڈرزکانفرنس:عسکری قیادت کا کشمیری بھائیوں کیساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں حق خود ارادیت کیلئے جاری جدوجہد میں کشمیریوں بھائیوں کیساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف کے زیر صدارت ہونے والی…

عید کے بعد حکومت تمام شہریوں کیلئے ویکسین کی رجسٹریشن کھول دے گی، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اسد عمر کا کہنا ہے کہ حکومت عید کے بعد تمام شہریوں کے لیے کورونا ویکسین کی رجسٹریشن کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ ان کی جانب سے یہ اعلان ملک میں بدھ کو کورونا سے مسلسل دوسرے روز 100 سے زائد اموات رپورٹ ہونے کے بعد…

ہم نے اپنے ڈھائی سال میں 35 ہزار ارب روپے کا قرضہ واپس کیا، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہم نے اپنے ڈھائی سال میں 35 ہزار ارب روپے کا قرضہ واپس کیا۔ اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ سی ڈی اے نے فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس کے لیے بہترین ہوم ورک کیا ہے، 2…

جہانگیر ترین سمیت کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے، فیصل واوڈا

تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل واوڈا نے اپنے ایک اہم بیان میں کہا ہے کہ جہانگیر ترین سمیت کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ انکوائری رپورٹ کے مطابق 17 شوگر ملز…

پی ڈی ایم اب نہیں رہی، اس میں واپسی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، میاں افتخار

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما میاں افتخار نے کہا ہے کہ شوکاز نوٹس دے کر پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) توڑ دی گئی اور پی ڈی ایم اب نہیں رہی تو اس میں واپسی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے وفد نے…

نیا بجٹ آنے والا ہے لیکن پتہ نہیں وزیر خزانہ کون ہوگا: محمد زبیر

کراچی  : محمد زبیر نے کہا ہے کہ نیا بجٹ آنے والا ہے لیکن پتہ نہیں وزیر خزانہ کون ہوگا، نااہل حکومت تین وزیر خزانہ اور 5 چیئرمین ایف بی آر بدل چکی ہے، یہ لوگ رہیں تو ملک میں مزید تباہی آئے گی۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما محمد زبیر نے…

کسی شخص کو محض مقدمے میں نامزد ہونے پر گرفتار نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ کسی شخص کو محض مقدمے میں نامزد ہونے پر گرفتار نہیں کیا جاسکتا۔ سپریم کورٹ نے شیخوپورہ میں تین افراد کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ جاری کیا۔ تین افراد کے قتل کے الزام میں نامزد ملزم نے ضمانت قبل از گرفتاری…

پنجاب اور وفاقی حکومت جہانگیر ترین کی جیب میں ہے: لیگی رہنما رانا ثنااللہ

لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ کل جہانگیر ترین کیساتھ جو ایم این ایز اور ایم پی ایز کی تعداد تھی پنجاب حکومت ان کی دائیں اور وفاقی حکومت بائیں جیب میں ہے، حکومت گرانے کیلئے انہیں جہاز گھمانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔…