Daily Archives

April 8, 2021

اچانک سے ایک پلاٹ نکلتا ہے اور کثیر المنزلہ عمارت بن جاتی ہے: چیف جسٹس

کراچی  : شاہراہ قائدین تجاوزات کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اچانک سے ایک پلاٹ نکلتا ہے اور کثیر المنزلہ عمارت بن جاتی ہے، پوری عمارت نالے پر کھڑی ہے، ایس بی سی اے والے خود ملے ہیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شاہراہ قائدین…

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس: خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22 اپریل تک توسیع

لاہور : احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22 اپریل تک توسیع کر دی۔ لیگی رہنما خواجہ آصف کو جیل حکام نے احتساب عدالت میں پیش کیا۔ عدالت نے سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں…

حکومت گرانے اور آر یا پار کی باتیں کرنے والے آج خود دست و گریباں ہیں: حلیم عادل

کراچی  : اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ حکومت گرانے اور آر یا پار کی باتیں کرنے والے آج خود دست و گریباں ہیں، 2021 خوشحالی کا سال ثابت ہو رہا ہے۔ قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے وڈیو پیغام میں کہا ہے کہ…

ملک میں چوبیس گھنٹے میں کورونا سے 98 اموات، 5329 نئے کیسز رجسٹرڈ

اسلام آباد  : کورونا وائرس سے 98 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 15 ہزار 124 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 لاکھ 5 ہزار 517 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

وزیر اعظم عمران خان کے خلا ف ہر سازش کو کارکنان ناکام بنائیں گے،سردار یار محمد رند

کوئٹہ( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے پار لیمانی لیڈر و صوبائی وزیر تعلیم سر دار یار محمد رندنے کہا ہے کہ تمام ارکان پارلیمنٹ کا وزیراعظم عمران خان پربھرپور اعتماد ہے وزیر اعظم عمران خان کے خلا ف ہر سازش کو کارکنان ناکام بنائیں گے ۔…

بلوچستان تھینک ٹینک نیٹ ورک کا قیام ایک خوش آئند عمل ہے،گورنر بلوچستان

کوئٹہ ( این این آئی)گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ بلوچستان تھینک ٹینک نیٹ ورک (بی ٹی ٹی این) کا قیام ایک خوش آئند عمل ہے گورنر یاسین زئی نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ صوبے میں تھینک ٹینک کی عدم موجودگی اور ریسرچ…

جامعہ بلوچستان کا18کانووکیشن 2021کرونا وائرس کے پھیلاﺅ کو مدنظر رکھتے ہوئے ملتوی

کوئٹہ: جامعہ بلوچستان کا18کانووکیشن 2021جامعہ بلوچستان کے چانسلرو گورنر کے احکامات اور کرونا وائرس کے پھیلاﺅ کو مدنظر رکھتے ہوئے غیر معینہ مدت کےلئے ملتوی کردیا گیا ہے۔ جو کہ 10اپریل 2021کو منعقد ہونا تھا۔لہذا حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے…

حکومت بلوچستان بلاتاخیر احتجاج کرنے والے ملازمین کے جائز مطالبات تسلیم کرے، بلا ول بھٹو

کوئٹہ:  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلا ول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں جا ری سر کار ی ملازمین کے احتجاج کی حما یت کر تے ہوئے کہا کہ پاکستان کی عوام عمران خان کی سلیکٹڈ حکومت کے باعث ناقابل برداشت مہنگائی کی لپیٹ میں ہیںحکومت بلوچستان…

افواج پاکستان اور سیکیورٹی فورسیزبلوچستان کے امن وامان کی ضامن ہیں :بشریٰ رند

کوئٹہ ( این این آئی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات بشریٰ رند نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ افواج پاکستان اور سیکورٹی فورسیزبلوچستان کے امن وامان کی ضامن ہیں اور اُن کی قربا نیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں ۔ افواج پاکستان اور سیکورٹی فورسز…

پاکستانی سیاست میں اب ”باپ“ کا کردار پوشیدہ نہیں رہا، حافظ حسین احمد

کوئٹہ /کراچی ( این این آئی) جمعیت علماءاسلام پاکستان کے سینئر رہنما ممتاز پارلیمنٹرین اورسابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ماضی میں سیاسی معاملات میں ”باپ“ کا کردار بظاہر پوشیدہ رکھا جاتا تھا لیکن اب پاکستانی سیاست میں ”باپ“ کا کردار…