اہم خبریںبلوچستان

حکومت بلوچستان بلاتاخیر احتجاج کرنے والے ملازمین کے جائز مطالبات تسلیم کرے، بلا ول بھٹو

کوئٹہ:  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلا ول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں جا ری سر کار ی ملازمین کے احتجاج کی حما یت کر تے ہوئے کہا کہ پاکستان کی عوام عمران خان کی سلیکٹڈ حکومت کے باعث ناقابل برداشت مہنگائی کی لپیٹ میں ہیںحکومت بلوچستان بلاتاخیر احتجاج کرنے والے ملازمین کے جائز مطالبات تسلیم کرے ۔اپنے جا ری کر دہ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پسماندہ شہریوں کی طرح غریب ملازمین کا جینا مشکل ہوگیا ہے بلا ول بھٹوزرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی بلو چستان کی قیادت کو ہد ایت کی کہ وہ مظاہرین کے احتجای کیمپ کا دورہ کر کے ان سے اظہار یکجہتی کریں ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button