کورونا کےبڑھتےخطرات، 16 شہروں میں فوج تعینات کردی گئی
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر ملک کے 16 متاثرہ شہروں میں فوج کو تعینات کر دیا گیا ہے۔
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا میڈیا کو بریفنگ میں…
