Daily Archives

April 26, 2021

وزیراعظم عمران خان کابدھ کو بلوچستان کا ایک روزہ متوقع

کوئٹہ : وزیراعظم عمران خان کابدھ کو بلوچستان کا ایک روزہ متوقع،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان بدھ کو بلوچستان کاایک روزہ متوقع دورہ کریں گے کوئٹہ میں قیام کے دوران وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس کی صورتحال،ترقیاتی امور کا جائزہ لینے…

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کاکوئٹہ بازار میں واقعے کا نوٹس

کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کاکوئٹہ بازار میں واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی انہوں نے کہا کہ واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی اور ذمہ داران کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی کسی کو…

سردار یار محمد رند معاون خصوصی اور وزارت چھوڑنا چاہتے ہیں تو ان کو روکا نہیں جا سکتا، وزیراعلی…

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا تحریک انصاف کے رہنما اور صوبائی وزیر سردار یار محمد رند کے اسمبلی میں حالیہ بیان کے حوالے سے بیان اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے لیکن شائستگی اور اخلاقی اصولوں کا پاس ہمیشہ رکھنا چاہیے۔تحریک انصاف کے رہنما…

ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے بعد شعیب اختر کا کرفیو لگانے کا مطالبہ

ملک بھر میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسز کے بعد راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے پاکستان میں کرفیو لگانے کا مطالبہ کر دیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں 10 سے 15 دن کے لیے کرفیو…

قومی خواتین کرکٹ ٹیم نے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں رسائی حاصل کرلی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے پر قومی خواتین  کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ جب خواتین کرکٹ بھی کامن ویلتھ گیمز کا حصہ بن رہی ہے۔ 28 جولائی سے 8 اگست تک برمنگھم میں شیڈول ایونٹ…

انسانیت ہی سب سے بڑا مذہب ہے :اداکارفیصل قریشی

لاہور( شوبز ڈیسک) ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ‘بھارت میں کورونا کی بے قابو صورتحال کے بارے میں سن کر بہت افسوس ہوا۔اداکار نے لکھا کہ ‘بھارت کے اس مشکل وقت میں پاکستانیوں کی جانب سے یہ ہیش ٹیگ چلانا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ کھڑا ہے ، اس…

طلبہ کو زبردستی امتحانات کیلئے کہنا نامناسب ہے :مہوش حیات

لاہور ( شوبز ڈیسک ) سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں مہوش حیات نے کہا کہ طلبہ کو زبردستی امتحانات کے لیے کہنا نامناسب ہے ۔اداکارہ نے کہا کہ کورونا کی تیسری لہر کے دوران امتحانات کا انعقاد نہ صرف خطرناک ثابت ہوگا بلکہ تعلیم میں بہت زیادہ خلل…

افغانستان ؛ گورنر ہاؤس میں مقابلہ حسن قرأت کی تقریب پر راکٹ حملہ

 افغانستان کے صوبے کنڑ کے گورنر ہاؤس میں مقابلہ حسن قرأت کی تقریب میں راکٹ سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔  افغان میڈیا کے مطابق صوبے کنڑ کے گورنر ہاؤس میں طلبا کے درمیان حسن قرأت اور قرآن کوئز کی تقریب میں نامعلوم…

عراق:کوروناہسپتال میں آگ،82افرادجاں بحق

بغداد :  بغداد کے ایک ہسپتال میں کورونا کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں آگ لگنے سے مریضوں سمیت 82 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی گئی ہے ۔ اے ایف پی کے مطابق گزشتہ روز آکسیجن سلنڈروں کو ذخیرہ کرنے کے نظام میں خرابی کی وجہ سے ہونے والے دھماکے…

بھارت میں مزید 2 ہزار 806 ہلاکتیں، بنگلہ دیش نے بھی سرحدیں بند کر دیں

نئی دہلی  : بھارت میں کورونا موت بانٹنے لگا، چوبیس گھنٹے میں مزید دوہزار آٹھ سو چھ افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں،نئی دلی اورممبئی میں ہر تیسرا شخص مہلک وائرس کا شکار ہے۔ بنگلہ دیش نے بھی بھارت کےساتھ سرحدیں بند کردی ہیں۔ بھارت میں…