کوئی خود کو قانون سے بالاتر نہ سمجھے، مافیاز کو قانون کی گرفت میں لارہے ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بڑے بڑے سیاسی مافیا ز قانون کی بالادستی کےخلاف مزاحمت کررہےہیں، لیکن کوئی خود کو قانون سے بالاتر نہ سمجھے، بڑے سے بڑے مافیاز کو قانون کے نیچے لارہے ہیں۔
لاہور میں نیا پاکستان منصوبے کی تقریب سے خطاب کرتے…
