پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا
لاہور میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنےکی شہادتیں موصول ہوگئیں۔
زونل رویت ہلال کمیٹی کے مطابق رمضان کا چاند نظر آنے کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرےگی۔ لاہور کے علاوہ کراچی، اسلام آباد اور حیدرآباد میں بھی چاند نظر آنےکی…
