جنوبی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد پیر عرف اسد مارا گیا
اسلام آباد : سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد پیر عرف اسد مارا گیا۔ دہشتگرد کمانڈر 2006 سے کالعدم تنظیم کا سرگرم رکن تھا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی…
