اہم خبریںکھیل

ٹیسٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ پریکٹس میچ میں فواد عالم کی سنچری

لاہور( اسپورٹس ڈیسک) ٹریننگ کیمپ کے دوران پریکٹس میچ کے ابتدائی روز قومی اسکواڈ نے 86 اوورز میں پانچ وکٹوں پر 305 رنز بنائے جس میں فواد عالم نے 103رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ واضح رہے کہ آغا سلمان 74،عابد علی 33 اور عمران بٹ 24 رنز اسکور کر سکے ۔ زاہد محمود نے دو وکٹیں حاصل کیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button