این سی او سی کا اجلاس آج ہوگا، پابندیوں کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع
اسلام آباد : وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ پابندیوں کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے اہم اجلاس میں رمضان کے دوران پابندیوں اور ایس او پیز سے متعلق اہم…
