شوبز

بشریٰ انصاری کی بہن سنبل شاہد کو رونا وائرس کا شکار

کراچی  اداکارہ بشریٰ انصاری کی بہن اداکارہ سنبل شاہد بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں۔بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ ان کی انتہائی پیاری بہن سنبل شاہدکورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑ رہی ہیں، پرستاروں سے اپیل ہے کہ وہ میری بہن کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کریں۔بشریٰ انصاری کے پیغام کے بعد سینکڑوں صارفین نے سنبل شاہد کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے ۔ اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی پوسٹ کے ساتھ چاروں بہنوں کی ایک خوبصورت تصویر بھی شیئر کی اور کیپشن میں لکھاکہ ’’ چار چاند سلامت رہیں، آمین‘‘۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button