تمام اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلیں گے، حکومت کو مشکل ہوئی تو اسکی آواز بھی بنیں گے
اسلام آباد : سینیٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تمام اپوزیشن جماعتوں سے مل کر عوامی امنگوں کی ترجمانی کریں گے، حکومت کو مشکل ہوئی تو اس کی آواز بھی بنیں گے۔ پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے جو الیکشن لڑا ،وہ مدر آف آل الیکشن…
