Daily Archives

April 5, 2021

گورنمنٹ ملازمین کا تنخواہوں کے لئے احتجاج / سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کا ردعمل

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے بلوچستان کے گورنمنٹ ملازمین کے دھرنے اور احتجاج پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ سرکاری مشینری انہی سرکاری ملازمین کی محنت اور صلاحیتوں کے باعث چلتی ہے صوبے میں امن ہو یا مخدوش…

کارل فریمپٹن نے ریٹائرمنٹ لے لی

دبئی ( سپورٹس ڈیسک) سپر فیدر ویٹ مقابلہ ہارنے کے ساتھ ہی ریٹائرمنٹ لے لی ۔دبئی میں سپر فیدر ویٹ بیلٹ کیلئے آئرش فائٹر کارل فریمپٹن کا امریکی حریف جیمل ہیرنگ سے جوڑ پڑا۔ جیمل نے چھٹے راؤنڈ میں ہی انہیں ناک آؤٹ کر دیا۔ کارل فریمپٹن ہار تسلیم…

جوش ، محنت، لگن اور جذبات سے بھرا رولر کوسٹر بن گیا ہوں:حفیظ

لاہور (سپورٹس ڈیسک) حفیظ نے زمبابوے کیخلاف 3 اپریل 2003 میں پاکستان ٹیم کیساتھ سفر شروع کیا تھا۔ حفیظ نے ٹوئٹر پر کہا کہ 18 سال ہو گئے جب میں نے پاکستان کی خدمت کیلئے سفر کا آغاز کیا تھا،میں ان سب کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اس سفر میں میری…

ذخم خوردہ پروٹیز نے حساب چکتا کردیا,دوسرے ون ڈے میں فتح

جوہانسبرگ ( سپورٹس ڈیسک) دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 17 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔فخر زمان کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔جنوبی افریقہ کے خلاف 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان…

سجل علی کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 70لاکھ ہوگئی

لاہور( شوبز ڈیسک) اداکارہ نے انسٹاگرام فالوورز کا یہ سنگِ میل گزشتہ روز عبور کیا۔خیال رہے کہ ‘الف’، ‘آنگن’ جیسے ڈراموں سے لے کر ‘یہ دل میرا’ میں اپنی زبردست اداکاری کے باعث سجل علی نے مداحوں کی پذیرائی حاصل کی ہے ۔ 70 لاکھ فالوورز کے بعد…

صاحب ثروت شخصیات رمضان سے قبل زکوۃ نکالیں : نیئر اعجاز

لاہور :  خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دین اسلام میں زکوۃ کے حوالے سے سختی سے حکم آیا ہے اور ہمیں نصاب کے مطابق زکوۃ نکالنے میں کوئی عذر پیش نہیں کرنا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ جسے خدا کی ذات نے مال و دولت سے نوازا ہے اسے چاہیے کہ…

فلم انڈسڑی کی بحالی کیلئے مجھ سے زیاہ کوئی مخلص نہیں : میر ا

لاہور :  میں بہت سی مشکلات آئی ہیں مگر میں نے ہمیشہ ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے اور آئندہ بھی تمام سازشوں کے باوجود اپنی کا میابیوں کا مشن جاری رکھوں گی ۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دوران میر انے کہا کہ پاکستانی فلم انڈسڑی کی ترقی دیکھ کر خوشی ہوتی ہے…

ہمیں امریکی فوجیوں کی ضرورت نہیں ، عراقی وزیراعظم

بغداد :  بغداد واشنگٹن کے درمیان سٹریٹجک مذاکرات کا مقصد باہمی تعلقات پر نظرثانی کرنا ہے ،انہوں نے انٹرویو میں کہا کہ عراق کے پاس داعش کے خلاف جنگ کا تجربہ ہے اور اب امریکی فوجیوں کی موجودگی کی ضرورت نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ2003کے بعد جو…

کسانوں کاوزیر اعلیٰ ہریانہ کے جلسے کا گھیراؤ، بھاگ نکلے

نئی دہلی :  مودی سرکار نے بھارتی کاشتکاروں کو گندم کی امدادی قیمت دینے سے انکار کر دیا ، ہریانہ کے وزیر اعلیٰ کو کسانوں نے روہتک شہر میں جلسے کے دوران گھیر لیا۔بی جے پی کے سی ایم منوہر لال کو جان کے لالے پڑ گئے ۔ سخت سکیورٹی میں بھاگنا پڑا۔…

بھارتی کسانوں کا متنازع قوانین کیخلاف احتجاج جاری، محکمہ خوراک کے دفاتر کا گھیراؤ

نئی دہلی  : کسانوں کا متنازع زرعی قوانین کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ کاشتکاروں نے بھارت بھر میں محکمہ خوراک کے دفاتر کا گھیراؤ کر لیا۔ ٹکری بارڈر پر کسٹم کے سابق آفیسر نے پنجاب کے کسانوں کو سبزیوں کی کاشت کے لیے مفت زمین دے دی ہے۔ مودی سرکار…