شوبز

فلم انڈسڑی کی بحالی کیلئے مجھ سے زیاہ کوئی مخلص نہیں : میر ا

لاہور :  میں بہت سی مشکلات آئی ہیں مگر میں نے ہمیشہ ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے اور آئندہ بھی تمام سازشوں کے باوجود اپنی کا میابیوں کا مشن جاری رکھوں گی ۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دوران میر انے کہا کہ پاکستانی فلم انڈسڑی کی ترقی دیکھ کر خوشی ہوتی ہے امید ہے جلد پاکستانی فلم انڈسڑی کی رونق بحال ہو جائے ،مجھ سے زیادہ فلم انڈسڑی کا کوئی خیر خواہ نہیں ہوسکتا ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button