این سی او سی کا موجودہ پابندیاں 13 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہ
اسلام آباد: این سی او سی نے موجودہ کورونا پابندیاں 13 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرصدارت این سی اوسی کا اجلاس ہوا، جس میں کورونا کے حوالے سے لگائی گئی پابندیوں پر عملدرآمد کے…
