Daily Archives

April 10, 2021

کوئٹہ: رواں سال جون کے بعد بلوچستان اسمبلی میں ان ہائوس تبدیلی لارہے ہیں . حاجی زابدعلی ریکی

کوئٹہ : سپیکر اسمبلی ان کے رفقا اپوزیشن اور دیگر ہم خیال سیاسی جماعتیں ہمارا ساتھ دیں گی     پیپلزپارٹی اور اے این پی کی بے وفائی نے پی ڈی ایم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے . موجودہ حکومت سے عوام کو نجات دلانے کیلئے سیاسی جماعتوں کو ہی…

کوئٹہ : بلوچستان ہائیکورٹ میں سرکاری ملازمین کے دھرنے پر پٹیشن کی سماعت

کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ میں سرکاری ملازمین کے دھرنے پر پٹیشن کی سماعت سماعت چیف جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس کامران ملاخیل نے کی پٹیشن راحب بلیدی ایڈووکیٹ اور نصیب اللہ ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ سماعت کےموقع پر ایڈووکیٹ جنرل…

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

لاہور : پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 4 میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ آج جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 5 بجے شروع ہوگا۔ قومی ٹیم ون ڈے کے بعد ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے کیلئے بھی پر امید ہے…

معاشرے میں مرد بھی ہراسگی کا شکار ہوتے ہیں :لیلی واسطی

اسلام آباد  :  اداکارہ لیلی واسطی نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل “ڈنک”کی کہانی کسی مرد یا عورت کی خلاف نہیں ہے بلکہ ایک جھوٹ کے بارے میں ہے جس سے ایک شخص کی زندگی تباہ ہوگئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم بہت سارے ڈراموں میں ایسی عورتوں کی کہانیاں…

احمد علی بٹ نے حکومت سے فنکاروں کو انکا حق دینے کی اپیل

لاہور( لیڈی رپورٹر سے ) اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘وقت آ گیا ہے ! ہمیں ایک برادری کی حیثیت سے جس میں فنکار، گلوکار، اداکار ، مصنف، ہدایتکار، پروڈیوسرز، کمپوزرز، ایڈیٹرز اور جتنے بھی لوگ شامل ہیں…

سپر سٹار بننے کیلئے بڑے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں : جاوید شیخ

لاہور :  سینئر اداکار و ہدایتکا رجاوید شیخ نے کہا ہے کہ شوبز میں آنے والا راتوں رات سپر سٹار بننے کے خواب تو دیکھتا ہے لیکن حقیقت میں اس کے لئے بڑے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں جاوید شیخ نے کہا کہ شوبز میں نام او رمقام پیدا کرنے…

ملکہ برطانیہ کے 99سالہ شوہرپرنس فلپ انتقال کر گئے

لندن  :  برطانوی ملکہ الزبتھ کے شوہر پرنس فلپ 99 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ،بکنگھم پیلس نے انتقال کی تصدیق کر دی۔ آنجہانی کچھ عرصہ سے بیمار تھے ،گزشتہ ماہ لندن کے ہسپتال میں ان کے دل کا آپریشن ہوا جس کے بعد انہیں گھر منتقل کر دیا گیا۔…

کورونا :سالگرہ تقریب پر ناروے کی وزیراعظم کو جرمانہ

اوسلو  :  پولیس چیف نے نیوز کانفرنس کے دوران بتایا کہ وزیراعظم نے فروری میں اپنی 60 ویں سالگرہ کا ڈنر ایک ریسٹورنٹ میں 13افراد کیساتھ کیا، ایس او پیز کے تحت نجی تقریب میں 10سے زیادہ افراد کی شرکت پر پابندی ہے ، اس خلاف ورزی پر وزیراعظم کو…