• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

کوئٹہ : بلوچستان ہائیکورٹ میں سرکاری ملازمین کے دھرنے پر پٹیشن کی سماعت

web desk by web desk
April 10, 2021
in اہم خبریں, بلوچستان
0
کوئٹہ : بلوچستان ہائیکورٹ میں سرکاری ملازمین کے دھرنے پر پٹیشن کی سماعت

کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ میں سرکاری ملازمین کے دھرنے پر پٹیشن کی سماعت سماعت چیف جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس کامران ملاخیل نے کی پٹیشن راحب بلیدی ایڈووکیٹ اور نصیب اللہ ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ سماعت کےموقع پر ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان ارباب طاہر عدالت میں پیش سماعت کے موقع پر ایمپلائیز گرینڈ الائنس کے عہدیدار اورنمائندے بھی عدالت میں پیش عدالت کی ایمپلائیز گرینڈ الائنس کے عہدیداروں کو جاری ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کی ہدایت میٹرک کے امتحانات میں غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی کی جائے ۔ ایک یونین عہدیدارنے ای ڈی او کی گاڑی پر قبضہ کیا ہے۔

Previous Post

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

Next Post

کوئٹہ: رواں سال جون کے بعد بلوچستان اسمبلی میں ان ہائوس تبدیلی لارہے ہیں . حاجی زابدعلی ریکی

Next Post
کوئٹہ: رواں سال جون کے بعد بلوچستان اسمبلی میں ان ہائوس تبدیلی لارہے ہیں . حاجی زابدعلی ریکی

کوئٹہ: رواں سال جون کے بعد بلوچستان اسمبلی میں ان ہائوس تبدیلی لارہے ہیں . حاجی زابدعلی ریکی

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.