روس سے دفاع اور انسداد دہشت گردی میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ روس سے گہرے تعلقات قائم کرنا چاہتے ہیں اور دفاع اور انسداد دہشت گردی میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں۔
اسلام آباد میں روسی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ‘روس سے اعتماد…
