پاکستان

اندرون ملک فضائی سفر کرنیوالے مسافروں کو افطاری کی فراہمی کی تجویز سامنے آگئی

اسلام آباد  : رمضان المبارک میں اندرون ملک فضائی سفر کرنے والے مسافروں کو کھانا فراہمی کی تجویز سامنےآگئی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایس او پیز کا مراسلہ ایوی ایشن ڈویژن کو بھیج دیا۔

مسافروں کو افطاری کی فراہمی کیلئے سول ایوی ایشن نے تجاویز تیار کرلیں۔ کورونا صورتحال کے پیش نظر روزہ داروں کو افطار باکس دیئے جائیں گے۔ سول ایوی ایشن حکام نے سفارشات ایوی ایشن ڈویژن کو ارسال کر دیں۔ فضائی سفر کرنے والے مسافروں کو ایس او پیز پر سختی سے عمل کی ہدایت کی گئی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button