اہم خبریںپاکستان

عمران خان کی حکومت پاکستانیوں کی صحت خطرے میں ڈال رہی ہے: بلاول بھٹو

کراچی : بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ صحت کی سہولیات پاکستان کے عوام کا بنیادی حق ہے، عمران خان کی حکومت پاکستانیوں کی صحت خطرے میں ڈال رہی ہے۔

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے عالمی یومِ صحت پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حکومت ادویات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کر چکی ہے، پی ٹی آئی کی نیو لبرل پالیسیاں ہر شہری کیلئے نقصان دہ ہیں، عمران خان کابینہ کے دو وزراء کو کرپشن کے الزامات پر عہدوں سے ہٹایا جاچکا ہے، دونوں وزراء ادویات کی قیمتوں میں اضافے اور امپورٹ کے سکینڈلز میں پکڑے گئے تھے، ان وزراء کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button