Daily Archives

April 28, 2021

کامیاب جوان پروگرام، آج بلوچستان سے منصوبے کا آغاز کرے گی

اسلام آباد : کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں میں رقم کی تقسیم میں تیزی،وفاقی حکومت آج بدھ کو بلوچستان سے منصوبے کا آغاز کرے گی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج بدھ کو کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے، بلوچستان سے منتخب ہونے والے…

کوئٹہ میں ٹریفک کا مسئلہ شدت اختیار کرگیا؛ منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہونے لگا

رمضان المبارک میں ٹریفک جام کے مسئلے نے شدت اختیار کرلی ہے اور شہر کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک جام ہونے سے روزہ دار اذیت میں مبتلا ہوگئے جب کہ منٹوں کا سفر گاڑیوں میں گھنٹوں میں طے ہونے لگا۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ شہر کی اہم سڑکوں باچاخان…

ایون فیلڈ ریفرنس: نیب کی نواز شریف کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا

اسلام آباد : نیب نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں میں نواز شریف کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا کر دی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا کے خلاف اپیلوں پر…

جنوبی بلوچستان میں سی پیک کے تحت سڑکوں پر توجہ مرکوز ہے،عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد : چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ جنوبی بلوچستان میں سی پیک کے تحت سڑکوں پر توجہ مرکوز ہے۔ منگل کے روز جاری اپنے ایک بیان میں ا نہوں نے کہا بسیمہ خضدار شاہراہ پر 60 فی صد کام مکمل کر لیا ہے۔ ہوشاب آوارن روڈ…

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے

کوئٹہ : وزیراعظم کوئٹہ میں سابق دور حکومت میں شروع ہونیوالے مختلف منصوبوں کا افتتاح کرینگے وزیر اعظم کے دورے سے قبل پاکستان تحریک انصاف انصاف بلوچستان کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا کا وزیر اعلی ہاؤس…

ملک میں کورونا کیسز کم نہ ہوئے تو مزید سخت اقدامات کرنا پڑیں گے: فواد چودھری

اسلام آباد  : فواد چودھری نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کیسز کم نہ ہوئے تو مزید سخت اقدامات کرنا پڑیں گے، صورت حال میں بہتری کیلئے تیاری جاری ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں…

پیپلزپارٹی اگر استعفوں میں شامل ہو جاتی تو حکومت آج ختم ہوگئی ہوتی : مریم نواز

اسلام آباد  :  مریم نواز نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اگر استعفوں میں شامل ہو جاتی تو حکومت آج ختم ہوگئی ہوتی، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کا آپسی تعلقات کا کوئی مسئلہ نہیں، 22 کروڑ عوام کے مقدمے پر مسلم لیگ ن سمجھوتہ نہیں کرسکتی، جان مشکل میں…

رمضان پیکیج اور سبسڈی کا فائدہ ہر حال میں عوام تک پہنچایا جائیگا: فردوس عاشق اعوان

لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ رمضان پیکیج اور سبسڈی کا فائدہ ہر حال میں عوام تک پہنچایا جائیگا، قیمتوں میں ناجائز اضافہ قابل قبول نہیں۔ معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ…

پشاور کے مختلف علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن صرف اعلانات تک محدود

پشاور :  پشاور میں کورونا کیسز کے پھیلاؤ کے بعد مختلف علاقوں میں نافذ مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن صرف اعلانات تک محدود ہوگیا۔ پابندیاں عائد کرنے کے احکامات پر عملدرآمد نہ ہوسکا۔ پشاور میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران مثبت کیسز کی شرح میں…

این اے 249 کے ضمنی الیکشن کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختم، پولنگ کل ہوگی

کراچی : کراچی میں حلقہ این اے 249 کے ضمنی الیکشن کے لئے انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا، پولنگ کل ہوگی۔ 7 لاکھ سے زائد آبادی والے حلقہ این اے 249 میں بلدیہ ٹاون، اتحاد ٹاون، سعید آباد، اور رشید آباد سمیت دیگر علاقے ہیں۔ جمعرات کو ہونے والے…