Daily Archives

April 28, 2021

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو فریال تالپور کیخلاف نااہلی کیس کی سماعت سے روک دیا

اسلام آباد  : اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو فریال تالپور کیخلاف نااہلی کیس کی سماعت سے روک دیا۔ عدالت نے ای سی پی اور دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے حکم امتناع جاری کیا۔ وکیل فاروق ایچ نائیک نے درخواست…

پہلی بار کل ایک لاکھ سے زائد افراد کی ویکسی نیشن کی گئی: اسد عمر

اسلام آباد : اسد عمر نے کہا ہے کہ پہلی بار کل ایک لاکھ سے زائد افراد کی ویکسی نیشن کی گئی، کل ایک لاکھ 17 ہزار 852 افراد کی ویکسی نیشن کی گئی۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اب تک 21 لاکھ افراد کی…

کراچی: ضلع وسطی کے چار ٹاؤنز کے مختلف علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن

کراچی  : کراچی کے ضلع وسطی کے چار ٹاونز کے رہائشی یونٹس میں کورونا کیسز میں اضافہ کے پیش نظر 11 مئی تک مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ضلع وسطی کے چار ٹاونز گلبرگ،…

50 سال سے زائد عمر کے افراد کی آج سے واک ان ویکسی نیشن کا آغاز کر دیا گیا

اسلام آباد  :  50 سال سے زائد عمر کے افراد کی آج سے واک ان ویکسی نیشن کا آغاز کر دیا گیا۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ آج سے 50 سال سے زائد عمر کے افراد کسی بھی قریبی کورونا ویکسین سنٹر جا کر ویکسین لگوا سکتے ہیں۔ معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل…

عدلیہ پر حملے کی سازش پر صدرمملکت مستعفی ہوں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف حکومت کے کالعدم ہونے والے صدارتی ریفرنس کو عدلیہ پر حملہ قرار دیتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا اورکہا کہ صدر مملکت…

حکومت ایچ ای سی ترمیمی آرڈیننس واپس لے ، نواب اسلم رئیسانی

کوئٹہ : سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ایچ ای سی ترمیمی آرڈیننس واپس لے اور اس ادارے کی آزاد قومی ریگولیٹری باڈی کی حیثیت بحال کرے۔ غیر ضروری و جلد بازی کا فیصلہ طلباء کی…

کیو ڈی اے سے متعلق کیس کا فیصلہ ہمارے حق میں ہے , بشری رند

کوئٹہ : صوبائی پارلیمانی سیکڑیری اطلاعات بلوچستان بشریٰ رند نے اپنے ایک بیان میں سوشل میڈیا پر انکی ذات سے متعلق خبر کا نوٹس لیتے ہوئے سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے چیئر پرسن کیو ڈی اے کا عہدہ چھوڑے ہوئے چھ ماہ سے زائد کا عرصہ ہو…

کامیاب جوان پروگرام، آج بلوچستان سے منصوبے کا آغاز کرے گی

اسلام آباد : کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں میں رقم کی تقسیم میں تیزی،وفاقی حکومت آج بدھ کو بلوچستان سے منصوبے کا آغاز کرے گی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج بدھ کو کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے، بلوچستان سے منتخب ہونے والے…

صوبے کے 28ڈی ایچ کیو ہسپتالوں میں 10بیڈ کے آئی سی یو بنائے جائیں گے، سیکرٹری صحت

کوئٹہ : سیکرٹری صحت بلوچستان نور الحق بلوچ نے کہا ہے کہ صوبے کے 28ڈی ایچ کیو ہسپتالوں میں 10بیڈ کے آئی سی یو بنائے جائیں گے، سول اور بی ایم سی ہسپتالوں میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے 30،30بستروں پر مشتمل آئی سی یو فعال ہیں، بی ایم سی،…

بلوچستان میں 12.5فیصدتک کیسزپہنچ گئے، ہم مکمل لاک ڈاؤن سے ایک قدم پیچھے ہیں، ترجمان بلوچستان

ترجمان بلوچستان حکومت نے کرونا وبا کی تیسری لہر کے دوران عوام کی جانب سے بد احتیاطی پر خبردار کیا ہے کہ بلوچستان میں 12.5فیصدتک کیسزپہنچ گئے، ہم مکمل لاک ڈاؤن سے ایک قدم پیچھے ہیں، اسپتال بھرجانے جیسی صورتحال کے قریب آگئے ہیں تفصیلات کے…