Daily Archives

April 28, 2021

کوئٹہ تاجروں کی ڈھٹائی حکومت کے کسی لاک ڈاون پر عمل نہ کرنے کا اعلان

کوئٹہ : مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدر عبدالرحیم کاکڑ حضرت علی اچکزئی قیوم آغا میر یاسین مینگل سعداللہ اچکزئی حاجی ہاشم کاکڑ عبدالخالق آغا حاجی ظفر کاکڑ حاجی حمداللہ ترین دوست محمد آغا حاجی خدائیدوست خرم اختر نعمت آغا حاجی ودان علی…

متھن چکرورتی کی کورونا سے متاثر ہونیکی افواہوں کی تردید

ممبئی ( شوبز ڈیسک)  بھارتی ریاست مغربی بنگال میں اپنی پارٹی بی جے پی کی الیکشن مہم میں مصروف متھن چکرورتی نے ایک بیان میں کہا کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں اور ان کے کوورنا سے متاثر ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔متھن چکرورتی کا کہنا ہے کہ…

مرد بھی ہراسانی اور جنسی تشدد کا شکار ہوتے ہیں:یشما گل

کراچی ( شوبز ڈیسک ) یشما گل نے حال ہی میں جنسی ہراسانی پر اپنا مؤقف بیان کرتے ہوئے کہا کہ جنسی ہراسانی صنف کی پابند نہیں۔ یشما گل نے انسٹاگرام سٹوریز میں کہا ‘‘مرد بھی جنسی تشدد کا شکار ہوسکتے ہیں۔ حالانکہ مرد اور لڑکے تشدد کے مرتکب افراد…

شلپا شیٹھی کی کورونا کے دوران بھوکے لوگوں کی مدد کی اپیل

ممبئی  :  انھوں نے اس موقع پر بتایا کہ وہ کورونا وائرس کی اس تیسری لہر کے دوران خود کو بہتر محسوس نہیں کررہی ہیں اور دکھ میں مبتلا ہیں۔ ہم اس وقت ناقابل بیان تکلیف کا سامنا کررہے ہیں اور یہ سب کچھ ہمارے ارد گرد ہورہا ہے اور ہم سب اس کا…

بابر اعظم کا کورونا سے متاثرہ بھارتیوں سے ہمدردی کا اظہار

اسلام آباد ( سپورٹس ڈیسک ) عالمی شہرت یافتہ کرکٹر بابر اعظم نے کہا کہ یہ ایک دوسرے سے اظہار یکجہتی کرنے اور مل کر دعا کرنے کا وقت ہے ۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ میری ہر ایک سے درخواست ہے کہ کورونا ایس او پیز پر…

محمد رضوان ٹیسٹ سیریز کا آغاز فاتحانہ کرنے کیلئے پر امید

ہرارے ( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے کہا ہے کہ زمبابوے کی ٹیم کو پہلے ٹی -20 میچ کی طرح پہلے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دیکر دو میچوں کی سیریز کا آغاز فاتحانہ انداز میں کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ انکی…

ٹی ٹونٹی کیلئے الگ کوچ, ٹیم کو ڈائریکٹر کی ضرورت, رمیز کے مشورے

اسلام آباد :  قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا کہ بابراعظم کو لیڈر بننے کیلئے نوجوان کھلاڑیوں کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا، مصباح الحق کو ٹیسٹ کوچ جبکہ ٹی ٹونٹی کے لئے الگ کوچ مقرر کیا جانا چاہیے ، باؤلرز بہت زیادہ سکور دے رہے ہیں…

امریکی بحریہ کے خلیج فارس میں ایرانی کشتیوں پر وارننگ فائر

واشنگٹن : امریکی بحریہ نے خلیج فارس میں ایرانی کشتیوں پر وارننگ فائر کئے۔ امریکی بحریہ نے ایران کے پاسدارانِ انقلاب کی تین کشتیاں قریب آنے پر ان پر وارننگ فائر کئے۔ امریکی ملٹری کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی عملے نے بریج ٹو…

بھارتی آرمی چیف کا سیاچن اور مشرقی لداخ کا دورہ

نئی دہلی  :  زمینی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جنرل ایم ایم ناراوا نے سیاچن گلیشیر اور کوہ سالتورو کے متنازعہ علاقے کا بھی دورہ کیا ۔ بھارتی ذرائع کے مطابق جنرل ایم ایم ناراوا نے یہ دورہ گوگرا، گرم چشمہ…

بھارتی وزیر اعظم مودی کی چچی بھی کورونا سے چل بسی

احمد آباد  :  بھارتی وزیر اعظم مودی کی 80 سالہ چچی کورونا کے باعث چل بسیں۔ مودی کے چھوٹے بھائی نے اپنے ٹویٹ میں کہا چچی کو دس روز قبل کورونا کے باعث سول ہسپتال داخل کرایا گیا مگر ان کی حالت بتدریج بگڑتی گئی۔