Daily Archives

April 28, 2021

ایمبولینس نہ ملنے پر بیٹا ماں کی لاش موٹر سائیکل پر رکھ کر شمشان گھاٹ لایا

حیدرآباد :  کورونا سے بھارت کا نظام صحت شدید دبائو میں ہے ،آندھرا پردیش کے شہر سریکاکولم کے ہسپتال میں دم توڑنے والی خاتون کو ایمبولینس نہ ملی،بیٹا ماں کی میت موٹرسائیکل پر شمشان گھاٹ لے جانے پر مجبور ہوگیا۔ ہلاک خاتون کے بیٹے اور داماد اس…

جو بائیڈن کے کانگریس اجلاس سے پہلے خطاب کے موقع پر کیپٹل ہل میں سکیورٹی سخت

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن کے کانگریس کے اجلاس سے پہلے خطاب کے موقع پر کیپٹل ہل میں سکیورٹی سخت کر دی گئی۔ واشنگٹن میں کیپٹل ہل کی عمارت کے اردگرد 2 ہزار سے زائد نیشنل گارڈز تعینات کئے گئے ہیں، عمارت کے چاروں طرف باڑ لگائی گئی ہے،…

آرامکو کے ایک فیصد شیئر فروخت کرنے کیلئے عالمی کمپنی سے بات چیت جاری ہے: سعودی ولی عہد

ریاض  : سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ریاستی آئل فرم آرامکو کے ایک فیصد شیئر کو فروخت کرنے کے لیے عالمی کمپنی سے بات چیت چل رہی ہے۔ ایک انٹرویو میں شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا سعودی عرب میں انکم ٹیکس کسی بھی قیمت…