• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

جو بائیڈن کے کانگریس اجلاس سے پہلے خطاب کے موقع پر کیپٹل ہل میں سکیورٹی سخت

web desk by web desk
April 28, 2021
in اہم خبریں, بین الاقوامی
0
جو بائیڈن کے کانگریس اجلاس سے پہلے خطاب کے موقع پر کیپٹل ہل میں سکیورٹی سخت

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن کے کانگریس کے اجلاس سے پہلے خطاب کے موقع پر کیپٹل ہل میں سکیورٹی سخت کر دی گئی۔

واشنگٹن میں کیپٹل ہل کی عمارت کے اردگرد 2 ہزار سے زائد نیشنل گارڈز تعینات کئے گئے ہیں، عمارت کے چاروں طرف باڑ لگائی گئی ہے، اسپیکر نینسی پلوسی نے صدر کے خطاب کے موقع پر کئے گئے حفاظتی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

جنوری میں سابق صدر ٹرمپ کے حامیوں کے کیپٹل ہل پر حملے کے دوران 5 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے تھے۔

Previous Post

آرامکو کے ایک فیصد شیئر فروخت کرنے کیلئے عالمی کمپنی سے بات چیت جاری ہے: سعودی ولی عہد

Next Post

ایمبولینس نہ ملنے پر بیٹا ماں کی لاش موٹر سائیکل پر رکھ کر شمشان گھاٹ لایا

Next Post
ایمبولینس نہ ملنے پر بیٹا ماں کی لاش موٹر سائیکل پر رکھ کر شمشان گھاٹ لایا

ایمبولینس نہ ملنے پر بیٹا ماں کی لاش موٹر سائیکل پر رکھ کر شمشان گھاٹ لایا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.