اہم خبریںبین الاقوامی

بھارتی آرمی چیف کا سیاچن اور مشرقی لداخ کا دورہ

نئی دہلی  :  زمینی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جنرل ایم ایم ناراوا نے سیاچن گلیشیر اور کوہ سالتورو کے متنازعہ علاقے کا بھی دورہ کیا ۔ بھارتی ذرائع کے مطابق جنرل ایم ایم ناراوا نے یہ دورہ گوگرا، گرم چشمہ اور ڈمچوک سے چین کے مکمل فوجی انخلا سے انکار کے تناظر میں کیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button