اہم خبریںکھیل

بابر اعظم کا کورونا سے متاثرہ بھارتیوں سے ہمدردی کا اظہار

اسلام آباد ( سپورٹس ڈیسک ) عالمی شہرت یافتہ کرکٹر بابر اعظم نے کہا کہ یہ ایک دوسرے سے اظہار یکجہتی کرنے اور مل کر دعا کرنے کا وقت ہے ۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ میری ہر ایک سے درخواست ہے کہ کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کریں اور اس کا لازمی خیال رکھیں۔ بابر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ کورونا ایس او پیز کو فالو کر کے ہی ہم خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button