• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہوگا

web desk by web desk
April 7, 2021
in اہم خبریں, پاکستان
0
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہوگا۔ مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کے نوٹیفکیشن کی منظوری کا امکان ہے۔

اجلاس میں مشترکہ مفادات کونسل کے مستقل سیکرٹریٹ کا جائزہ لیا جائے گا۔ کونسل گزشتہ اجلاسوں میں ہونے والے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لے گی۔ اجلاس میں اوگرا آرڈیننس میں ترمیم، 18 ویں ترمیم کے بعد ہائیر ایجوکیشن کے معاملات، ایل این جی کی درآمد سمیت گیارہ نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا اور اہم فیصلے کئے جائیں گے۔

Previous Post

عمران خان کی حکومت پاکستانیوں کی صحت خطرے میں ڈال رہی ہے: بلاول بھٹو

Next Post

روس سے دفاع اور انسداد دہشت گردی میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں، وزیر خارجہ

Next Post
روس سے دفاع اور انسداد دہشت گردی میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں، وزیر خارجہ

روس سے دفاع اور انسداد دہشت گردی میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں، وزیر خارجہ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.