اہم خبریںکھیل

کارل فریمپٹن نے ریٹائرمنٹ لے لی

دبئی ( سپورٹس ڈیسک) سپر فیدر ویٹ مقابلہ ہارنے کے ساتھ ہی ریٹائرمنٹ لے لی ۔دبئی میں سپر فیدر ویٹ بیلٹ کیلئے آئرش فائٹر کارل فریمپٹن کا امریکی حریف جیمل ہیرنگ سے جوڑ پڑا۔ جیمل نے چھٹے راؤنڈ میں ہی انہیں ناک آؤٹ کر دیا۔ کارل فریمپٹن ہار تسلیم کرنے کے بعد ریٹائرمنٹ کافیصلہ برقرار رکھتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button