انڈونیشیا اور مشرقی تیمور میں سیلاب سے تباہی، اموات کی تعداد 70 سے تجاوز
جکارتہ : انڈونیشیا اور مشرقی تیمور میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان ہوا ہے، مختلف حادثات میں مرنے والوں کی تعداد 70 سے بڑھ گئی۔
انڈونیشیا کے مشرقی صوبے میں مسلسل ہونے والی طوفانی بارشوں نے سیلاب کی شکل اختیار کر لی، لینڈ…
